وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | پیر، 3 اکتوبر 2022

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ امریکہ کے سرکاری دورے پر؛ اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیرِاعظم عمران خان کے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی ختم کر دی؛ مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا پاسپورٹ واپس کر دیا گیا اور بھارت کے زیرِ انتظام کشمیرمیں تین عسکریت پسند اور ایک پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے