وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | منگل 4 اکتوبر 2022

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے اقوامِ متحدہ کی 81 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی نئی ہنگامی اپیل؛ تاحیات نااہلی کا آرٹیکل 62 ون ایف کالا قانون ہے، چیف جسٹس پاکستان اور پانچ برسوں میں پہلی بار شمالی کوریا نے جاپان کی فضا پر بالسٹک میزائل داغ دیا