خبریں خالد حمید کے ساتھ : شام 7 بجے

Your browser doesn’t support HTML5

شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔پاکستانی فوج کا ایک ہیلی کاپٹربلوچستان میں گر کر تباہ، چھ فوجی ہلاک؛ پاکستان کے سابق وزیر خزانہ، مسلم لیگ ن کے اسحاق ڈارکی تقریباً 5 سال بعد وطن واپسی، نئے وزیرِ خزانہ ہوں گے اور روس میں ایک اسکول میں مسلح شخص کی فائرنگ، بچوں سمیت 15 ہلاک 24 سے زائد زخمی ۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیئے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے:https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net