وزیراعظم نواز شریف کا دورہ کراچی

Your browser doesn’t support HTML5

وزیر اعظم نواز شریف نے جمعہ کو کراچی کے ایک روزہ دورہ کیا، جہاں اُنھوں پاک بحریہ کی تقریب میں خصوصی طور پر شرکت کی اور نیوی وارشپ فلیٹ ٹینکر کا افتتاح کیا۔