'نواز شریف کا بھرپور استقبال کریں گے'

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ وہ جمعے کو لندن سے لاہور پہنچنے پر اپنے قائد اور سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کا بھرپور استقبال کریں گے۔ لاہور میں استقبال کی تیاریوں کے جائزے کے لیے پارٹی رہنماؤں کا اجلاس ہوا جس میں استقبال کے انتظامات کو حتمی شکل دی گئی۔