انناس میں چھپائی گئی سیکڑوں کلو ہیروئن برآمد

Your browser doesn’t support HTML5

ایک مشترکہ آپریشن کے دوران، آئیبیرین پولیس نے ’انناس‘ میں چھپائی گئی سیکڑوں کلو ہیروئن قبضے میں لے لی ہے۔