کوئٹہ میں ایس پی سمیت چار پولیس اہلکار ہلاک

Your browser doesn’t support HTML5

کوئٹہ میں جمعرات کو ایس پی مبارک شاہ کی گاڑی پر مسلح افراد کی فائرنگ سے ایس پی سمیت چار پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔ بلوچستان میں ایک ہفتے کے دوران پولیس افسران پر یہ دوسرا حملہ ہے۔