پاکستان میں پولیس کے نظام میں اصلاحات

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں مختلف ادوار کے دوران، مختلف حکومتوں نے پولیس کے نظام میں اصلاحات تو متعارف کرائیں۔لیکن یہ کوششیں کتنی مخلص تھیں اور کیا ان سے پولیس کے محکمے میں کوئی بہتری آئی؟ جانیں صبا شاہ خان سے۔