'بچے پڑھیں گے نہیں تو کسی وڈیرے کی غلامی کریں گے'

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے صوبۂ سندھ کی رہائشی آنسو بائی کوہلی بچپن میں پولیو کا شکار ہونے کے باوجود تعلیم سے دور نہ ہوئیں۔ اب وہ کرونا کی عالمی وبا کو بچوں کی تعلیم کی راہ میں رکاوٹ نہیں بننے دے رہیں۔ آنسو بائی سے ہمیں ملوا رہی ہیں سدرہ ڈار اپنی اس رپورٹ میں۔