پولیو کا شکار خاتون بچوں کو معذوری سے بچانے کے مشن پر

Your browser doesn’t support HTML5

آج دنیا بھر میں پولیو کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ پاکستان اور افغانستان میں یہ مرض اب بھی اپنی شدت کے ساتھ موجود ہے۔ مگر اس کے خاتمے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ نذرالاسلام کی رپورٹ میں ملیے پولیو ورکر ثنا درانی سے جو خود بھی اس مرض کا شکار ہیں۔ انہیں اپنی زندگی میں کن مشکلات کا سامنا رہا اور اب وہ بچوں کو پولیو سے بچانے کے لیے کیا کر رہی ہیں؟ جانتے ہیں ان ہی کی زبانی