لاہور میں پولیو ورکرز کے لیے کڑا امتحان

Your browser doesn’t support HTML5

عام تصور ہے کہ پاکستان کے قبائلی علاقوں یا دیہی قصبوں میں پولیو ٹیمز کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے لیکن پاکستان کے بڑے شہروں میں بھی چیلنجز کم نہیں۔ لاہور کی بات کریں تو اندرون لاہور سمیت ایسے بہت سے علاقے ہیں جہاں پولیو ورکرز کے لیے کام کرنا آسان نہیں۔ مزید جانتے ہیں لاہور سے اس رپورٹ میں۔