امریکی وزیر خارجہ کا پاکستان اور بھارت کا دورہ

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی وزیر خارجہ نے پاکستان اور بھارت کا دورہ کیا۔ جنوبی ایشیا کے دورے کا بڑا مقصد افغانستان میں امریکی حکمت عملی کو آگے بڑھانا تھا۔