پوپ فرانسس کا دورہ جنوبی امریکہ

کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس جنوبی امریکہ  کے ملکوں کا دورے کے آخری مرحلے میں پیراگوئے پہنچے ہیں۔

روحانی پیشوا پوپ فرانسس کا بولیویا پہنچنے پر پرتباک استقبال کیا گیا۔

کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسِس نے بولیویا میں ایک پر جوش خطاب کیا۔

پوپ فرانسس اپنے تین ملکی دورے میں وہ پہلے ایکواڈور پہنچے تھے جہاں انہوں نے لاکھوں افراد کی موجودگی میں ایک دعائیہ تقریب کی قیادت کی۔

بولیویا کے صدر ایوو مورالس اور پوپ فرانسس

ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والے پوپ فرانسِس پہلی مرتبہ براعظم جنوبی امریکا پہنچے ہیں۔