پوپ فرانسس کی نیویارک میں بڑی دعائیہ تقریب میں شرکت

کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے نیویارک میں ایک بڑی دعائیہ تقریب میں شرکت کی۔

Flowers are placed on names of the victims at the National 9/11 Memorial and Museum during ceremonies marking the 16th anniversary of the attacks in New York.

پوپ فرانسس نے دورہ امریکہ میں کئی اہم عالمی مسائل کی جانب بھی توجہ مبذول کروائی

میڈیسن اسکوائر میں منعقدہ دعائیہ تقریب کا ایک منظر۔

پوپ فرانسس پہلی بار امریکہ کے دورے پر آئے ہیں۔

فلاڈیلفیا میں قیام کے دوران پوپ فرینسس نے ہسپانوی زبان میں بھی خطاب کیا۔ 

واشنگٹن اور نیو یارک میں دنیا کے طاقتور ترین سربراہان سے اپنے خطاب کے دوران پوپ نے ماحولیات کے تحفظ اور غربت کے خاتمے پر زور دیا۔

میڈیسن اسکوائر میں منعقدہ ایک تقریب میں 20 ہزار کے لگ بھگ عقیدت مند موجود تھے۔

لوگ پوپ فرانسس کا استقبال کر رہے ہیں۔