پاؤ واؤ: امریکہ کے مقامی باشندوں کا میلہ

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کے مقامی باشندوں یا Native Americans کے میلے، جنہیں پاؤ واؤ کہا جاتا ہے، دیکھنے سے تعلق رکھتے ہیں۔ روایتی موسیقی، رقص اور کھیلوں کے مقابلوں پر مشتمل یہ میلے اس ثقافت کو محفوظ رکھنے کا ایک ذریعہ ہیں، جسے امریکہ کو آباد کرنے والے یورپیوں نے شدید نقصان پہنچایا۔