امریکی سفارت خانہ تل ابیب سے یروشلم منتقل ہو گا

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ 6 دسمبر کو یہ اعلان کیا کہ امریکی سفارت خانہ تل ابیب سے یروشلم منتقل کر دیا جائے گا۔ یہ اعلان انہوں نے ایک خطاب میں کیا جس میں انہوں نے باقاعدہ طور پر یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کیا۔