صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پانچ ایشیائی ملکوں کا دورہ

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ 12 روز کے دوران، ایشیا کا پانچ ملکی دورہ کیا جو 25 سال میں کسی امریکی صدر کا طویل ترین دورہٴ ایشیا تھا۔ اس میں انہوں نے جاپان، جنوبی کوریا، چین، ویت نام اور فلپائن کی قیادت سے ملاقاتوں کے ساتھ ساتھ APEC اور ASEAN کے سربراہ اجلاسوں میں شرکت کی۔