صدرٹرمپ چین کے پہلے دورے پر

Your browser doesn’t support HTML5

ڈونلڈ ٹرمپ آج بطور صدر چین کا پہلی مرتبہ دورہ کر رہے ہیں۔ دو روزہ دورے کے آغاز پر انہوں نے چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ بیجنگ کا تاریخی حصہ forbidden City دیکھا۔ دو طرفہ بات چیت میں اہم ترین موضوعات کیا ہیں؟ اس کی تفصیلات لیتے ہیں وائس آف امریکہ کے نمائندہ Bill Idle سے جو بیجنگ سے ہمارے ساتھ ہیں۔