صدر ٹرمپ کا انتخاب، ایک سال مکمل

Your browser doesn’t support HTML5

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے انتخاب کو آج ایک سال ہوگیا ہے۔ ’واشنگٹن پوسٹ‘ اور ’اے بی سی نیوز‘ کے مشترکہ جائزے کے مطابق اس وقت 59 فیصد امریکی ان کی کارکردگی سے مایوس ہیں، جو کسی بھی صدر کے پہلے 9 ماہ کی کمزور ترین ریٹنگ ہے۔ کارکردگی کے حوالے سے ٹرمپ صدارت کے پہلے 9 ماہ کیسے ثابت ہوئے؟