ایران کے خلاف فوجی کارروائى خارج از امکان نہیں

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ بات چیت کیلئے آمادہ ہیں لیکن اس کے خلاف فوجی کارروائی کا امکان رد نہیں کیا جا سکتا جبکہ چین نے ایران پر امریکا کے بڑھتے ہوئے دباؤ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اسد خالد کی رپورٹ