امریکہ کی طرف سے گولان کو اسرائیلی علاقہ تسلیم کرنے کا اعلان

Your browser doesn’t support HTML5

صدر ٹرمپ نے گولان ہائٹس کو اسرائیلی علاقہ تسلیم کرنے کے اعلان پر اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کی موجودگی میں دستخط کیے۔ اس اعلان کو اسرائیلی انتخابات کے دوران صدر ٹرمپ کی جانب سے وزیر اعظم نتن یاہو کی مدد کے طور پر دیکھا جارہا ہے۔ ثاقب الاسلام کی رپورٹ۔