جوہری پروگرام ترک کے لیے صدر ٹرمپ کا شمالی کوریا پر دباؤ

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن کے جنوبی ایشیا کے دورے کے بعد اب امریکی صدر ڈانلڈ ٹرمپ شمال مشرقی ایشا کے دورے پر روانہ ہونے والے ہیں۔ اس دورے کا آغاز تین نومبر سے ہو گا اور اس میں صدر چین، جاپان جنوبی کوریا ویتنام اور فلپائن جائیں گے۔