صدر ٹرمپ کے سابق وکیل مائیکل کوہن کو 3 سال کی سزا

Your browser doesn’t support HTML5

صدر ٹرمپ کے سابق ذاتی وکیل مائیکل کوہن کو 3 سال قید کی سزاسنائی گئی ہے۔ ان پر الزام ہے کہ انھوں نے صدارتی مہم سے پہلے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو بچانے کے لیے انتخابی مہم کے مالیاتی قوانین کی خلاف ورزی کی اور اس بارے میں کانگریس سے جھوٹ بولا۔ ثاقب السلام کی رپورٹ۔