جی ٹونٹی: صدر ٹرمپ نے کیا کھویا اور کیا پایا؟

Your browser doesn’t support HTML5

دنیا کی 20 بڑی معیشتوں کے سربراہ اجلاس جی ٹونٹی میں شرکت سے واپسی پر صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ انہیں خارجہ پالیسی کے میدان میں بڑی فتح ملی ہے اور انہوں نے اس دورے میں بہت کچھ حاصل کیا ہے۔ کیا امریکی صدر کا تین روزہ دورہ واقعی اتنا کامیاب تھا جتنا کہ وہ دعویٰ کررہے ہیں؟ ندیم یعقوب کی رپورٹ۔