صدر ٹرمپ کے مواخذے پر ڈیموکریٹ تقسیم

Your browser doesn’t support HTML5

صدر ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی کارروائی کے معاملے پر ڈیموکریٹ منقسم ہیں. لیکن واشنگٹن میں مواخذے کی بازگشت سنی جا سکتی ہے۔ تقریباً دو سال سے جاری تحقیقات کی رپورٹ میں کم از کم ایسے دس موقعوں کی تفصیل سامنے آئی ہے جب صدر نے تحقیقات روکنے کی کوششیں کیں۔ اسد اللہ خالد کی رپورٹ