مواخذے کی کوشش پر سپریم کورٹ جائیں گے، صدر ٹرمپ

Your browser doesn’t support HTML5

صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اگر ڈیموکریٹ اراکین نے ان کے مواخذے کی کوشش کی تو وہ سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے۔ اس بارے میں مزید بتا رہی ہیں کیپٹل ہل سے وردہ خلیل۔