صدر ٹرمپ کے کشمیر پر ثالثی کے بیان پر بھارت میں ہلچل

Your browser doesn’t support HTML5

کشمیر کے معاملے پر صدر ٹرمپ کے بیان کے بعد بھارتی وزارت خارجہ کا رد عمل تو آ گیا ہے۔ بھارتی تجزیہ کار اور حکام اس بات کو کتنی سنجیدگی سے لے رہے ہیں؟ اور بھارت میں پاکستانی وزیراعظم کے دورہ واشنگٹن کو کیسے دیکھا جا رہا ہے؟ جانتے ہیں رتول جوشی سے۔