اب کشمیر پر کوئی بات نہیں ہو سکتی، بھارت کا امریکہ کو پیغام

Your browser doesn’t support HTML5

واشنگٹن میں ولسن سنٹر سے منسلک جنوبی ایشیائی امور کے ماہر مائیکل کوگل مین کشمیر کی حیثیت میں تبدیلی کے بارے میں کہتے ہیں کہ بھارتی اقدام کا تعلق صدر ٹرمپ کے ثالث بنے کی پیش کش اور افغانستان میں ممکنہ امن معاہدے سے ہے جس کے نتیجے میں مستقبل کی افغان حکومت میں طالبان کو اہم کردار مل سکتا ہے۔