حملہ آور ذہنی طور پر انتہائی بیمار شخص قرار

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی ریاست ٹیکساس میں اتوار کے روز ایک شخص کے چرچ میں عبادت کے لیے جمع لوگوں پر گولیوں کی بوچھاڑ کرنے کے واقعے کے بارے میں جاپان میں بات کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے اسے امریکہ میں ہتھیاروں کی آسان دستیابی کا نہیں، بلکہ ذہنی صحت کا مسئلہ قرار دیا