کیا اسکولوں میں حب الوطنی پڑھائی جا سکتی ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی میں اعلان کیا ہے کہ وہ اسکولوں میں ایسی تعلیم چاہتے ہیں جو وطن سے محبت پیدا کرے۔ ان کے بقول انتہائی بائیں بازو کے شدت پسند نظریات امریکہ کو ایک نسل پرست ملک بنا کر پیش کر رہے ہیں اور وہ بچوں کو  ایسی سوچ سے بچانا چاہتے ہیں۔ تفصیلات دیکھیے اس رپورٹ میں۔