مقبولیت میں اضافے کی خاطر سیاسی بیانات

Your browser doesn’t support HTML5

صدر ٹرمپ نے فاکس نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستان میں اسامہ بن لادن کی موجود گی کا حوالہ دیا اور کہا کہ ہم پاکستان کو سالانہ ایک ارب 30 کروڑ ڈالر دیتے تھے اور بن لادن پاکستان میں رہ رہا تھا۔ میں نے یہ امداد ختم کر دی کیونکہ وہ ہمارے لئے کچھ نہیں کرتے۔ کامران بخاری کا اظہار خیال۔