کیا ٹرمپ کی سیاسی مشکلات بڑھ رہی ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

نیویارک ٹائمز کے مطابق، صدر نے اپنے کاروبار میں ایک ارب بیس کروڑ ڈالر نقصان کا دعویٰ کیا تھا، جس کی وجہ سے انہیں گزشتہ دس برسوں میں ٹیکس استثنیٰ ملا۔ لیکن، صدر کے مخالفین ان کے ٹیکس جمع نہ کرانے پر سوال اٹھا رہے ہیں؛ اور دیگر سیاسی تنازعات بھی ان کے لیے چیلنج بن کر سامنے آ رہے ہیں۔ سحر ماجد کی رپورٹ