'فی الحال کوئی ری پبلکن سینیٹر صدر ٹرمپ کے خلاف نہیں'

Your browser doesn’t support HTML5

صدر ٹرمپ کے مواخذے کی سماعت کا منگل کو سینیٹ میں باقاعدہ آغاز ہو گیا۔ کیس کے قواعد و ضوابط طے کرنے کی خاطر دونوں جماعتوں کے درمیان کھل کر بحث ہوئی۔ اب سینیٹ میں کیا ہو گا؟ اس بارے میں وی او اے کے ندیم یعقوب کی سینئیر صحافی جم میلون سے گفتگو۔