بنگلہ دیش میں آزادیٔ صحافت خطرے میں کیوں؟

Your browser doesn’t support HTML5

بنگلہ دیش میں صحافیوں کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل سیکیورٹی ایکٹ 2018 ملک میں صحافیوں کو ہراساں کرنے اور جیل میں ڈالنے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے جس کی جیل میں ہلاک ہونے والے صحافی مشتاق احمد ایک مثال ہیں۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔