کیا عمران خان ٹویٹر کا ذمہ درانہ استعمال کریں گے؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں سوشل میڈیا کے رجحان کے بارے میں جانتے ہیں شہزاد احمد سے جو بائیٹز فار آل نامی ایک غیر سرکاری تنظیم سے منسلک ہیں۔ یہ تنظیم انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا پر آزادئ رائے کے حق کے لیے کام کرتی ہے۔ آئیے دیکھیں وہ وریراعظم عمران خان کے سوشل میڈیا کے استعمال پر کیا کہتے ہیں۔