جنسی استحصال اور لاپروائی کا شکار بننے والی ایک خاتون کی کہانی

Your browser doesn’t support HTML5

والدین کی لاپروائی اور جنسی استحصال انسان کی زندگی کو کس طرح بدل دیتا ہے اور ان صدمات کے ذہنی اثر سے نمٹنا کتنا بڑا چیلنج ہو سکتا ہے؟ پاکستانی نژاد ارم گیلانی نے اپنی کتاب 'سائلنٹ نو مور' میں ان مسائل پر خاموشی توڑنے کی کوشش کی ہے۔ دیکھیے ارم گیلانی کی کہانی اور ان مسائل پر ماہر نفسیات پری شاہ سے ارم عباسی کی گفتگو۔