چین کی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی رہائی کا مطالبہ

Your browser doesn’t support HTML5

چین کی مختلف جیلوں میں بند پاکستانی قیدیوں کے اہل خانہ اور رشتہ داروں نے بدھ کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ حکومتِ پاکستان چین میں قید پاکستانیوں کو واپس لانے کے لیے کردار ادا کرے۔