دعا منگی کی بازیابی کے لیے احتجاج

Your browser doesn’t support HTML5

کراچی کے علاقے ڈیفنس سے اغوا ہونے والی طالبہ دعا منگی کا چار روز گزرنے کے بعد بھی کچھ پتا نہیں چل سکا ہے۔ طالبہ کے اہلِ خانہ اور سول سوسائٹی کے ارکان نے منگل کی شب کلفٹن میں واقع تین تلوار کے قریب احتجاج بھی کیا۔