واشنگٹن: پی ٹی آئی کے حامیوں کا آئی ایم ایف کے باہر مظاہرہ

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی عمارت کے باہر تحریک انصاف کے حامیوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ شرکا کا مطالبہ تھا کہ پاکستان کے لیے پیکج کی منظوری سے پہلے حالیہ انتخابات میں مبینہ بے ضابطگیوں کی شفاف تحقیقات کو یقینی بنایا جائے۔ مزید تفصیل عمران جدون سے۔