بیلاروس: صدر لوکاشینکو کے خلاف خواتین بھی سڑکوں پر

Your browser doesn’t support HTML5

بیلاروس میں متنازع انتخابی نتائج اور تقریباً 25 سال سے حکمرانی کرنے والے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کے خلاف کئی ہفتوں سے مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔ ان مظاہروں کی روحِ رواں خواتین ہیں جو احتجاج میں پیش پیش ہیں۔ سیکیورٹی فورسز نے مظاہروں کا حصہ بننے والی سات ہزار سے زائد خواتین کو گرفتار بھی کیا ہے۔