پختون تحفظ تحریک کے کارکنوں کا احتجاج

Your browser doesn’t support HTML5

پشاور اور دیگر شہروں اور قصبوں میں پختون تحفظ تحریک کے کارکنوں کا احتجاج جاری ہے۔ یہ کارکن پختونوں کو درپیش سیکورٹی اور انتظامی مسائل کے علاوہ اُن کی گرفتاریوں کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔