نیویارک: بھارت کے قونصل خانے کے باہر کشمیریوں کا احتجاج

Your browser doesn’t support HTML5

نیویارک میں بھارت کے قونصل خانے کے باہر نئی دہلی کی جانب سے آرٹیکل 370 اور 35 اے ختم کرنے کے خلاف کشمیریوں نے احتجاج کیا۔ اس دوران بعض بھارتی نژاد امریکی شہری بھی نئی دہلی کی حمایت میں قونصل خانے کے باہر جمع ہو گئے۔