پی ایس ایل فائنل کے ٹکٹ کہاں گئے؟ کراچی والوں کا سوال

Your browser doesn’t support HTML5

پیسے ہاتھ میں پکڑے، طویل قطار میں کھڑے کراچی کے کرکٹ دیوانوں کو جب پی ایس ایل 3 کے فائنل کی ٹکٹیں نہ ملیں تو انہوں نے پی سی بی سے کیا شکوہ کیا؟ اس ویڈیو میں دیکھیں