ارمان لونی کے چہلم پر پشتون تحفظ تحریک کا پشاور میں جلسہ

Your browser doesn’t support HTML5

کوئٹہ میں مبینہ طور پر پولیس کے تشدد سے قتل ہونے والے پشتون تحفظ موومنٹ کے مرکزی رکن ارمان لونی کے چہلم کی مناسبت سے پشاور میں ایک جلسہ منعقد ہوا جس میں منظور پشتین کے علاوہ پی ٹی ایم کی مرکزی قیادت اور شمالی و جنوبی وزیرستان سے منتخب قومی اسمبلی کے ارکان محسن داوڑ اور علی وزیر بھی شریک ہوئے۔