پارلیمنٹ کمیٹی اور پی ٹی ایم میں پہلا باضابطہ رابطہ

Your browser doesn’t support HTML5

پی ٹی ایم کے منظور پشتین اور دوسرے رہنماؤں نے منگل کے روز سینیٹ کی کمیٹی برائے قومی ہم آہنگی و یکجہتی میں شرکت کی اور انہیں اپنے مسائل و مطالبات سے آگاہ کیا۔