رہنما کی گرفتاری اور چادر و چار دیواری کی مبینہ بے حرمتی کے خلاف پی ٹی ایم کا احتجاج

Your browser doesn’t support HTML5

پشاور میں پشتون تحفظ تحریک (پی ٹی ایم) نے کراچی میں اپنے ایک رہنما کی گرفتاری اور وزیرستان میں فوجی اہل کار کی جانب سے مبینہ طور پر چادر و چار دیواری کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج کیا۔