پی ٹی ایم سے مزاکرات کے لئے ماحول کس حد تک سازگار؟

Your browser doesn’t support HTML5

پی ٹی ایم سے مزاکرات کے لئے صوبہ خیبر پختونخواہ کی حکومت ایک جرگہ تشکیل دے چکی ہے۔ تاہم منظور پشتین سچائی کا کھوج لگانے اور مصالحت کے لئے کمیشن کا قیام چاہتے ہیں۔ پی ٹی ایم کے ساتھ مزاکرات کے لئے ماحول کس حد تک سازگار ہے؟ اس بارے میں جانتے ہیں بین الاقوامی امور کے ماہر رحیم اللہ یوسفزئی سے۔