پشتون تحفظ تحریک کا لاہور میں جلسہ

Your browser doesn’t support HTML5

پشتون تحفظ تحریک نے اتوار کے روز لاہور میں ایک عوامی جلسہ منعقد کیا جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ جلسے میں مقررین نے گمشدہ افراد کی بازیابی سمیت اپنے مطالبات دہرائے۔