ٹیکساس چرچ فائرنگ، لوگوں کے تاثرات

Your browser doesn’t support HTML5

ٹیکساس کے جس علاقے میں شوٹنگ کا یہ واقعہ ہوا، اس کی آبادی 900 افراد سے بھی کم ہے۔ آج ان میں سے 26 ہلاک ہو چکے ہیں۔ ایک ایسی آبادی جہاں سب ہی ایک دوسرے کو جانتے ہیں، اس واقعے کے بعد عام تاثر کیا ہے؟ آئیے دیکھتے ہیں۔