کیا دل کی دھڑکن سے بلب روشن کیا جا سکتا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

اگر آپ سے کہا جائے کہ آپکے دل کی دھڑکن سے بلب روشن کیا جا سکتا ہے۔ تو شائد آپ حیران ہو جائیں۔ واشنگٹن میں ایسی دلچسپ نمائش جاری ہے جہاں انسانوں کی بایومیٹرک انفارمیشن یا شناختی معلومات کے لیے استعمال کی جانے والی جسمانی خصوصیات کو آرٹ میں تبدیل کیا جا رہا ہے۔ فائزہ بخاری کی رپورٹ۔